خالد جوکھیو کی قسطوں پر لی گئی ٹرک دو ماہ قبل چور چرا کر لے گئے، جس کی وجہ سے وہ ہوش و حواس کھو بیٹھا اور بے یار و مددگار بستر کا ہو گیا۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن صاحب اور ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار صاحب، مہربانی کرکے سکرنڈ کے رہائشی خالد جوک…