لاہو ر : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے مینز کرکٹ ٹیم کے کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔
پی سی بی کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار جاری کیا گیا ہے، اشتہار میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں
ہماری ویب سائٹ آپ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔مزید جانیں
ٹھیک ہے