گوجرانوالہ: سرکاری اسکول میں متعدد بچیوں سے زیادتی کا انکشاف
گوجرانوالہ: سرکاری اسکول میں متعدد بچیوں سے زیادتی کا انکشاف
سلیم کالونی گورنمنٹ اسکول میں کینٹین ملازم کیخلاف اسکول کے بچیوں سے زیادتی کے 5 مقدمات درج کیے گئے ہیں، متاثرہ بچیوں کے والدین کی مدعیت میں تھانہ صدرمیں مقدمات درج کرلیے گئے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفتیشی حکام کے مطابق ملزم اسکول میں کینٹین ملازم ہے، ملزم بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بناکر ویڈیو بھی بناتا تھا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا،موبائل سے نازیبا ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں