پولیو تیزی سے پھیلنے لگا، 2 نئے پولیو کیسزسامنے آگئے

 پولیوتیزی سےپھیلنےلگا ہے،2نئےپولیوکیسزسامنےآگئے خیبرپختونخواضلع ٹانک کابچہ پولیوسےمتاثر ہوا ہےقومی ادارہ صحت نے تصدیق کر دی ہے۔

قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کےضلع ژوب کی بچی بھی پولیوسےمعذور ہوگئی ہے،ملک میں رواں سال پولیو کیسزکی تعداد28 تک پہنچ گئی  ہے، خیبرپختونخوامیں رواں سال پولیوکیسزکی تعداد3،بلوچستان میں16 ہو گئی  ہے۔

فوکل پرسن انسدادپولیوعائشہ رضافاروق نےپولیوکیسزبڑھنےپراظہارتشویش  کرتے ہوئے کہا کہ پولیوکیسزوالےاضلاع میں انسدادپولیومہم پرزیادہ توجہ دینا ہوگی، والدین5سال کےبچوں کوپولیوسےبچاؤکےقطرےلازمی پلائیں۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان