2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی

 مینیسوٹا: امریکا کی معروف جڑواں بہنیں ایبی اور ہینسل کے دھڑ ایک اور سر 2 ہیں جنھوں نے 3 سال قبل امریکی فوجی سے شادی کرلی تھی۔



عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جڑواں بہنوں ایبی اور ہینسل نے 2021 میں امریکی فوجی جوش بولنگ کے ساتھ خفیہ طور پر شادی کی تھی لیکن اس کی تصدیق اب دونوں کی سوشل میڈیا پروفائل فوٹو سے ہوئی۔

ایبی اور ہینسل نے اپنی فیس بک پروفائل تصویر تبدیل کی ہے جس میں وہ عروسی لباس پہنے ہوئے ہیں اور گرے سوٹ پہنے ہوئے جوش بولنگ نظر آ رہے ہیں۔ تصویر میں وہ ایک دوسرے سے نظریں ملائے اور ہاتھ تھامے ہوئے ہیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان