سینیٹ الیکشن ،فیصل واوڈا ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے امیدوار،کاغذات نامزدگی حاصل

  لاہور:  سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے ٹیکنوکریٹ کی نشست پرکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔


ن لیگ کے ڈاکٹر سعید الٰہی نے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی