عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے

 معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم لاہور میں انتقال کرگئے۔


پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار عاطف اسلم کے والد چوہدر محمد اسلم لاہور میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔


رپورٹ کے مطابق چوہدری محمد اسلم کی نماز جنازہ آج ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری

پاکستانی نوجوانوں کےلئے روزگار کے وسیع مواقع، انٹرنیشل فوڈ چین فوڈ پاپا کا پاکستان میں آغاز