پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی

               ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سپراسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردی                                  ۔


 

انسٹاگرام پر اداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں۔

پریتی زنٹا نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن لکھا کہ وہ ایک ایوارڈ شو کیلئے اداکار کے ساتھ اداکارہ نے بتایا کہ وہ دو دن سے سو نہ سکی تھیں اور وہ خود کو اس وقت ایک زومبی کی طرح محسوس کررہی تھیں۔

ید رہے کہ شاہ رخ خان اور پریتی زنٹا نے بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلموں ’ویر زارا‘، ’کل ہو نہ ہو‘، ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ اور ’دل سے‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے

محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں شکست کی وجہ بتادی

غصہ ، جھنجلاہٹ ، بات بات پر سر پکڑ کر بیٹھ جانا،، چیخنا چلانا ، آخر کیا ہے یہ سب ؟