دو ماہ کمی کے بعد آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

 قیمتوں میں لگاتار دو ماہ، فروری میں 9 فیصد اور جنوری میں 8 فیصد کمی کے بعد یہ پہلا اضافہ ہے۔ 


2 سوئی گیس کمپنیوں میں 14.5 فیصد بڑے انتظامی نقصانات کے ساتھ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے لیے ری گیسیفائیڈ مائع قدرتی گیس (آر ایل این جی) کی قیمت فروخت میں 2.75 فیصد تک اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے رواں ماہ یکم مارچ سے ہوگا

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی