محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرم موسم کی پیشگوئی کردی

 شہر قائد میں درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گرمی کی شدت 22 ڈگری ریکارڈ کی گئی



ملک کی دوسرے شہروں میں گرمی کی شدت کم رہی

 لہہ منفی07 . کالام منفی 04 . استور منفی 02 اوراسکردو میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اسلام آباد میں9 لاہور میں 14 پشاور میں 11. کوئٹہ  07 گلگت 04. مظفر آباد 09 اسکردو میں  منفی 01 ڈگری  مری میں 05..فیصل  آباد14،ملتان 14.سری نگر  03. جموں  13. لہہ  منفی 07. پلوامہ  01..اننت  ناگ 03..شوپیاں  03اور بارہ مولہ میں 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ..

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی