سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

 راولپنڈی: (میڈیازا نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔




ہسپتال ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو کچھ دیر بعد ہسپتال سے روانہ کیا جا رہا ہے، پرویز الٰہی کی طبیعت بہت بہتر ہے۔

ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی کچھ ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار تھا وہ آ گئی ہیں، پرویز الٰہی کی تمام رپورٹس نارمل ہیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان