بدین : وارڈ نمبر 1 میونسپل کمیٹی کے کونسلر شاہجہان خاصخیلی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

 بدین : وارڈ نمبر 1 میونسپل کمیٹی کے کونسلر گاؤں حاجی ہاشم خاصخیلی کے رہائشی شاہجہان خاصخیلی 45 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے 



 نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اہل علاقہ جن میں خلیفہ اشفاق میمن منظور خاصخیلی، انور جمالی، کامریڈ نور محمد ملاح، کامریڈ محمد بخش ملا سلیم خاصخیلی اور ان کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور بے نظیر پارک بدین میں مرحوم کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ سینکڑوں سوگوار آنکھوں کے  کر دیاساتھ شاہ قادری قبرستان میں سپرد خاک کر دیا

 

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں                 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی