ہمارے میزائل ڈیفنس ڈسٹرائرز سسٹم کی بدولت تمام ایرانی ڈرونز مار گرائے گئے: وائٹ ہاؤس

ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے جانے والے حملوں پر وائٹ ہاؤس نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔


امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے دفاع کے لیے امریکی فوج نے پچھلے ہفتے ہی ہوائی جہاز اور بیلسٹک میزائل ڈیفنس ڈسٹرائرز کو خطے میں منتقل کیا۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ان تعیناتیوں کی بدولت ہم نے اسرائیل کو آنے والے تقریباً تمام وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر  جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتنیاہو سے فون پر رابطہ کیا اور اسرائیل کی سلامتی کے لیے امریکی عزم کا اعادہ کیا۔اس کے علاوہ امریکی صدر  کل جی 7 کا اجلاس بلائیں گے جس میں ایرانی حملے پر متحدہ سفارتی ردعمل کو طے کیا جائے گا۔ڈرونزاور میزائلوں کو گرانے میں مدد کی۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی