بدین کے شہر ٹنڈوباگو کی رہائشی میر حیدر علی تالپر کی زمین پر قبضہ

  بدین : شیعا علماء کونسل اور وحدت المسلمین کی جانب کی ایوان صحافت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا 









بدین. ٹنڈوباگو، نوابشاه گھوٹکی حیدرآباد اور دیگر علاقوں سے آئی ہوئے  شیعہ العلماء کونسل اور وحدت المسلمین کے رہنما علامہ نادر علی تالپور. علامہ امیر علی لغاری علامہ کاشف علی تالپور علامہ عباس علی لاشاری علامہ سجاد علی ساجدی اور دیگر نے شرکت کرتے ہوئے کہا کہ میر حیدر علی تالپور کی زمین پر میر عامر علی تالپور پیپلزپارٹی سے وابسطہ جمالی برادری کی معرفت قبضہ کر لیا ہے اور انکو دھمکیاں دی جارہی ہیں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ آئی جی سندھ ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی بدین سے مطالبہ کیا کہ بااثر لوگوں کا قبضہ ختم کرایا جائے

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 






تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان

پاکستانی نوجوانوں کےلئے روزگار کے وسیع مواقع، انٹرنیشل فوڈ چین فوڈ پاپا کا پاکستان میں آغاز

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری