شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ

 پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے انتہائی جدید اور نئے قسم کے اینٹی ائیرکرافٹ میزائلکا تج ربہ کیا ہے۔


شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ملک کے میزائل بنانے والے ادارنے نے غیرمعمولی طورپر بڑے اور طاقت ور وار ہیڈ کا تجربہ کیا ہے۔ یہ وار ہیڈ جدید ترین اسٹریٹیجک کروز میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے نئی قسم کے اینٹی ائیرکرافٹ میزائل کا تجربہ بھی کیا ہے۔ شمالی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ تجربے سے متعین اہداف حاصل کرلیے گئے تاہم انہوں نے اہداف کی تفصیل نہیں بتائی

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں    


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی