وزیرِ اعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

 وزیرِ اعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔


سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے وزیرِ اعظم کو رخصت کیا۔


عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائنز پر وزیرِ اعظم نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقاتیں کیں۔

اس کے علاوہ وزیرِ اعطم نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم اور سعودی وزراء سے بھی سائیڈ لائن ملاقاتیں کیں۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان

پاکستانی نوجوانوں کےلئے روزگار کے وسیع مواقع، انٹرنیشل فوڈ چین فوڈ پاپا کا پاکستان میں آغاز

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری