عید الفطر آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی

 ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی، مساجد اور کھلے میدانوں میں نماز کے اجتماعات کا انعقاد کیا جائے گا۔


ملک بھر میں  عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد، عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔

نماز عید کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اورخوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی جس کے بعد  لوگ ایک دوسرے سے گلے مل کر باہمی رنجشوں کو بھلا کو عید سعید کی مبارک باد پیش کریں گے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے

محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں شکست کی وجہ بتادی

غصہ ، جھنجلاہٹ ، بات بات پر سر پکڑ کر بیٹھ جانا،، چیخنا چلانا ، آخر کیا ہے یہ سب ؟