عید الفطر پرثانیہ مرزا کی پاکستانی ڈیزائنرجوڑے میں لُک سب کو بھا گئی

 سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی پاکستانی ڈیزائنرجوڑے میں لُک سب کو بھا گئی۔



فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پرسابق ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کی جانب سے عید الفطر کےموقع پرتصاویر شئیرکی گئیں،جن کو مداحوں کی ثانیہ مرزا نےعیدالفطر کےخاص موقع پرسرمئی رنگ کےدیدہ زیب لباس کا انتخاب کیا،را سلک کےجوڑے پرسفید رنگ سےبھاری ایمبرائیڈری،اس جوڑے کی خوبصورتی کومزید نکھار رہی ہے۔

ثانیہ مرزا کےعیدکیلئے انتخاب کردہ جوڑےکی قیمت نومی انصاری کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی 65 ہزار روپے ہے،جسےمداحوں کی جانب سےکافی پسند کیا جارہا ہے۔جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی