بدین : جی سٹی او پی ڈی کے نزدیک سولہ سالا نوجوان نبیل نے خودکشی کرلے

 بدین :جی سٹی او پی ڈی کے نزدیک سولہ سالا نوجوان نبیل ولد رفیق احمد جونیجو نے خودکشی کرلے 



بدین : (میڈیازا نیوز) نبیل کی لاش انڈس ہاسپیٹل منتقل کر دیا گیا،اس ھوالے سے نبیل کے ورثہ زبیر سے رابطہ کیا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ نبیل ذہنی مریض تھا اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا اور اس وجہ سے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کے خودکشی کر لے،اس حوالے سے پولیس کو اطلاع دی گئے تو پولیس نے لاش کو رکشا میں انڈس ہاسپیٹل منتقل کیا اور قانونی کاررروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کردیا

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں   



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان