کویت سٹی: (میڈیازا نیوز) امیر کویت نے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کو کویت کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق نئے وزیراعظم شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کی تقرری کے بعد کابینہ کی تشکیل کا حکم جاری کردیا گیا ۔
واضح رہے کہ کویت کے سابق وزیر اعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے 7 اپریل کو کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا تھا۔
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں
