بدین کی گورنمنٹ گرلس اسڪول ون کے پلاٹ پر قبضہ انتظامیہ خاموش

بدین: گورنمنٹ گرلس اسڪول ون کے خالی پلاٹ پر قبضہ مافیہ نے قبضا  کر کے لکڑی کی دیوار کا کام شروع کردیا ہے ہیڈمنسٹریٹ حلیمہ خاصخیلی






ہیڈمنسٹریٹ حلیمہ خاصخیلی نےکہا کہ بدین کے گورنمنٹ گرلس اسڪول ون پر قبضہ مافیہ نے کرنے کی شکایات محکمہ تعلیم اور ڈپٹی کمشنر بدین بھی کی ہے لیکن ان کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ہے بدین کے ہیڈمنسٹریٹ. اور طلبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسکول پر قبضہ فوری طور پر ختم کرایا جائے


                                   میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں      

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان