بدین: اسکول میں دوران امتحان مسلح افراد کا حملہ

                    بدین میں ایلیمنٹری اسکول میں دوران امتحان مسلح افراد کا حملہ،،، غلام مصطفی چانڈیوکاساتھیوں کےہمراہ آٹھویں جماعت کےطالب علم پربدترین تشد          




بدین :(میڈیازا نیوز) ایلیمنٹری اسکول میں دوران امتحان مسلح افراد کا حملہ،،، غلام مصطفی چانڈیوکاساتھیوں کےہمراہ آٹھویں جماعت کےطالب علم پربدترین تشدد،، طالب علم نصراللہ آمدانی شدید زخمی ہوگئے



واقعے کےبعد مسلح افرادفرارہوگئے،طالبعلم نصراللہ کو بچانےوالےدواستاتذہ بھی معمولی زخمی،واقعے کےبعد مسلح افراد فرار ہوگئے ،
زخمی طالبعلم کواسپتال منتقل کردیا گیا


   میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں         

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان