اسپین،ناروے اورآئرلینڈ کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

 آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی عالمی سطح پرکوششیں تیز ہوگئیں،اسپین کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں 28مئی کو فلسطینی ریاست تسلیم کرنا کااعلان کردیا۔



ناروے کےوزیراعظم  نےکہامشرق وسطیٰ میں امن دوریاستی حل سے آئےگا 28مئی کو فلسطین کو خودمختار ریاست قبول کرلیں گے،دوسری جانب آئرلینڈ کے وزیراعظم نے بھی فلسطین کوتسلیم کرنےکی تصدیق کردی۔

یورپی ممالک کے تاریخی فیصلے پراسرائیل تلملا اٹھا۔صیہونی وزیر خارجہ نےآئرلینڈ اور ناروے میں سفیروں کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی