پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہوگئے، بینائی جانے کا خدشہ

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈا اپنی بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں۔


میڈیا کے مطابق انڈین وزیر سوربھ بھردواج نے انکشاف کیا ہے کہ راگھو چڈااپنی آنکھوں کی سرجری کیلئے برطانیہ میں ہیں اسی لئے وہ انتخابی مہم میں موجود نہیں ہیں۔

سوربھ بھردواج کے مطابق راگھو آنکھوں کی ایک پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں اور ان کی بینائی جانے کا خدشہ بھی موجود ہے۔انڈین وزیر نے مزید کہا کہ راگھو چڈا کی جلد صحت یابی کے متمنی ہیں تاکہ وہ واپس آکر پارٹی کی انتخابی مہم میں شامل ہوسکتے ہیں۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں  

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے

محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں شکست کی وجہ بتادی

غصہ ، جھنجلاہٹ ، بات بات پر سر پکڑ کر بیٹھ جانا،، چیخنا چلانا ، آخر کیا ہے یہ سب ؟