مسابقتی کمیشن نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ( پی ٹی سی ایل ) اور ٹیلی نار کے مجوزہ انضمام پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
پی ٹی سی ایل ٹیلی کام مارکیٹ میں پہلے ہی اہم طاقت کے طور پر نمایاں ہے، موجودہ حالات میں اگر انضمام کی
منظوری دی گئی تو اس سے انتخاب کم ہوگا۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ 2016 میں موبی لنک کے وارد ٹیلی کام کے حصول سے مارکیٹ پلیئرز کی تعداد کم ہوئی۔
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں
.jpg)