سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی پہلی پرواز کراچی سے مدینہ روانہ

 سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی پہلی پرواز کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگئی۔


تفصیلات کےمطابق پہلی حج پرواز سے 150 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے ہیں۔کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کےتحت سعودی امیگریشن حکام کو 8 کاؤنٹرز دیےگئے ہیں۔

حکام وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ کراچی سے دوسری حج پرواز جمعرات کی رات سوا دو بجے روانہ ہوگی۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی