اسلام آباد: (میڈیازا نیوز) گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی۔
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی ہیٹ ویو کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں