بدین : تلہارشہرکے تعلقہ ہسپتال میں معصوم بچہ غلط انجکشن لگنے سے فوت
بدین تین بہنوں کےاکلوتے بھائی حبیب اللہ سولنگی کو ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر.نے انجیکشن لگانے کا حکم دیا تھا
بدین بچے کو محمولی زخم تھا ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غلط انجیکشن لگانے سے بچہ فوت ہوا ہے والدہ گلشن سولنگیبدین تلہار کے ایم پی اے میر الھبخش. تالپور ہسپتال پہنچ گئے ڈاکٹر کے خلاف انکوائری کا حکم
بدین ایم پی اے اور ڈی ایچ او کی یقین دہانی کرانے پر بچے کے ورثاء نے احتجاج ختم کردیا
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں



.jpeg)
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں