وزیرداخلہ محسن نقوی کی لندن کے مئیرصادق خان سے ملاقات

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےبرطانیہ کے دورے کے دوران لندن کے مئیر صادق خان سے ملاقات کی۔ کرکٹ اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اورلندن کے مئیرصادق خان کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی گئی۔

وزیر داخلہ نےمیئرلندن صادق خان کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی،ملاقات کے دوران برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹرمحمد فیصل اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی موجود تھیں۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان