حیدرآباد :صوبائی وزیر اطلاعات،ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی جانب سے نیاز کا اہتمام

 حیدرآباد: صوبائی وزیر اطلاعات،ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی جانب سے نیاز کا اہتمام





راول ہاؤس راہوکی ٹنڈو جام میں محرم کی نسبت سے نیاز کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کارکنان  سیاسی سماجی شخصیت اور  ٹنڈو جام کی عوام نی بھرپور  شرکت کی


نیاز راول شرجیل میمن کی نگرانی میں ہر سال  کیا جاتا ہے


میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 



 














 






ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی