آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کاپیرسے راستے بند کرنے کا فیصلہ

 آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیرسے راستے بند کرنے کافیصلہ کرلیا۔




آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال تیسرے روزمیں داخل ہوگئی، آج بھی ملک بھر سے سامان کی ترسیل کا سلسلہ بند ہے۔

 گڈزٹرانسپورٹرز کےعہدے داران کاکہنا ہےحکومت کی جانب سےابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،اگرمطالبات نہ مانےگئےتو اگلا لائحہ عمل راستے بند کرنا ہوگا۔

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرفیڈریشن اورڈرائیورز یونین نے بھی گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے

محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں شکست کی وجہ بتادی

غصہ ، جھنجلاہٹ ، بات بات پر سر پکڑ کر بیٹھ جانا،، چیخنا چلانا ، آخر کیا ہے یہ سب ؟