وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کیلئے نامزد سفیر محمد عامر کو دوسرے ملک تعینات کرنے کا حکم

 وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے یو اے ای کیلئے نامز د سفیر محمد عامر کو دوسرے ملک تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔



ذرائع کے مطابق فیصل نیاز ترمذی کو حال ہی میں یورپی یونین کیلئے سفیر مقرر کیا گیا تھا، لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عامر کو گلف ملک میں ہی سفیر تعینات کیا جانے کا امکان۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان

پاکستانی نوجوانوں کےلئے روزگار کے وسیع مواقع، انٹرنیشل فوڈ چین فوڈ پاپا کا پاکستان میں آغاز

ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری