پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات پر کارروائی روکنے کی درخواست مسترد، فیصلہ جاری

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات پر تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کردیں۔ 


الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ نثار درانی ، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل 3 رکنی بیچ نے سنایا۔ 

الیکشن کمیشن نے فیصلے  میں کہا کہ  پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے تک انٹرا پارٹی الیکشن کی کارروائی روکنے کا کہا تھا،  پارٹی نے پہلے ہی معاملے کو بہت تاخیر کا شکار کیا ہے، مناسب نہیں ہوگا کہ کیس کو مزید تاخیر کا شکار کیا جائے۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے

محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں شکست کی وجہ بتادی

غصہ ، جھنجلاہٹ ، بات بات پر سر پکڑ کر بیٹھ جانا،، چیخنا چلانا ، آخر کیا ہے یہ سب ؟