امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں امریکا کے ایران پر حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمارا ہیلی کاپٹر مار گرایا، اب ہم جواب دے رہے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں چاہتا ہوں امریکی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں ایران کو
بھرپور جواب دیاجائے۔
امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے ہمارا ہیلی کاپٹر مار گرایا اور اس وقت ہم جواب دے رہے ہیں، یقین ہے ایران کو جواب بہت مضبوط، بہت طاقتور ہوگا اور ایسا ہی یہ ہے بھی۔