میکسیکو کے جنگلات میں لگی خوفناک آگ 18 ریاستوں تک پھیل گئی

 میکسیکو سٹی: میکسیکو میں پیر کو لگنے والی آگ نے 18 ریاستوں کے ساٹھ جنگلات کوجلا کر راکھ کردیا۔


ریسکیو حکام کا کہنا ہے آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،آگ سے متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا لیکن کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، آگ پر قابو پانے کیلئے ملک بھر سے فائر فائٹرز کو طلب کرلیا گیا ہے۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی