جھول سٹی میں واٹر فلٹر پلانٹ غیر فعال ،عوام صاف پانی کو ترسنے لگے

 جھول سٹی میں واٹر فلٹر پلانٹ غیر فعال ،عوام صاف پانی  کو ترسنے لگے ،چوکیدار گھر بیٹھےسیلری اٹھانے لگے


 میڈیا زا نیوز بار بار جھول شہر میں پانی کی قلت اور کرپشن کا بھانڈا پھوڑا لیکن متعلقہ ادارے اور نہ ہی ٹائوں کمیٹی جھول نے اس طرف دھیان دیا،اس وجہ سے شہر بحر میں گیسٹرو اور دیگر بیماریاں پھیلنے لگے ہیں،عطائی ڈاکٹروں کی تو چاندی ہو گئی ہے، ہرآنے والے مریض کو ڈرپ لگا کر ہزاروں روپے ہڑپنے لگے،غریب جائے تو جائے کہاں،پہلے ہی بھوک بیروزگاری اوپر سے گندا پانی اور بیماریاں




اس حوالے سے ٹائوں کمیٹی جھول کے سامنے آواز اٹھانے کے بعد چیئرمین رانا راشد نے تلابوں کی صفائی اور کھدائی کا کام شروع کیا جوجاری ساری ہے اب دیکھنا ہے جھول کی عوام کو اس بارآنے والی ٹائون ناظم سے جوامیدیں باندہی ہوئی ہیں وہ کتنا فیسد  سچ اور کھرے ثابت ہوتے ہیں


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان