حیدرآباد:پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے ماہ رمضان کے 20ویں روزے پر ایک شاندار افطار/ڈنر کا احتمام کیا گیا
حیدرآباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سندھ عبدالجبار خان ، صوبائی وزیر آبپاشی و خوراک سندھ جام خان شورو، میئر حیدرآباد کاشف شورو ، نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان کے 20ویں روزے پر میونسپل گراؤنڈ حسین آباد میں ایک شاندار افطار/ڈنر کا احتمام کیا گیا
افطار/ڈنر میں پارٹی ورکرز جیالوں اور مختلف سیاسی جماعتوں اور مَکتَبِ فِکر سے تعلق رکھنے والے معززین سمیت حیدرآباد کےشہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،


