نوازشریف 4 روزہ دورے پر چین روانہ

 مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شری  4 روزہ دورے پر چین روانہ


سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے، نواز شریف کمیونسٹ پارٹی کے رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ نواز شریف کے قریبی دوست بھی ہمراہ ہوں گے۔

دوسری جانب پارٹی کی سینئر قیادت نے نواز شریف کو پارٹی کی دوبارہ قیادت سنبھالنے کا مشورہ دے دیا، پارٹی کی تنظیم نو کے بعد نوازشریف پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال لیں گے اور مسلم لیگ ن کی آئندہ کی حکمت عملی نواز شریف ہی طے کریں گے۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی