چوہدری وسیم افضل راجپوت نے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی امن و امان کی صورتحال کو جلد از جلد بہتر بنانے کے لیے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔
آئندہ ہفتے کراچی میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار سے بھی ملاقات کروں گا اور شہر کے امن و امان کی بحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کروں گا۔
اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی کے منتخب ممبران
محمدیاسین بروہی
ڈاکٹر سید حبیب احمد شاہ جیلانی
غلام حسین دیناری
خورشید عالم خانزاد
مولانا ضمیر حسین واسوانہ
روی کمار راٹھور اور دیگر بھی دفتر پہنچے اور چیئرمین چوہدری وسیم افضل راجپوت سے ملاقات کی۔
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

