سیلفی کا جان لیوا شوق؛ فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر نوجوان جاں بحق

  اسلام آباد: سیلفی بناتے ہوئے نوجوان فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 

پولیس کے مطابق چھت سے گرنے والا نوجوان زخمی ہوا لیکن ہسپتال جاکر دم توڑ گیا، نوجوان شکل سے افغانی لگتا تھا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان اپنی فیملی کے ساتھ فیصل مسجد آیا ہوا تھا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان