مورو: دونگھ برادری کی جانب سے فیملی پلاننگ بھبود آبادی مورو کی انچارج کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج

 مورو: دونگھ برادری کی جانب سے فیملی پلاننگ بھبود آبادی مورو کی انچارج ڈاکٹر نسیم ملاح کی زیادتیوں کے خلاف مورو پریس کلب کے سامنے احتجاج

(میڈیازا نیوز) سکندر دونگھ، محمد ھارون دونگھ، بشیر احمد سولنگی، رستم سولنگی، بلاول دونگھ اور ممتاز دونگھ نے میڈیا کو بتایا کہ ڈاکٹر مسیحا ہوتا ہے مگر مورو

بھبود آبادی سینٹر پر مقرر ڈاکٹر نسیم ملاح کی جانب سے آنے والے مریضون کے

ساتھہ بداخلاقی سے پیش اتی ہے۔انہوں نے حکومت سندھ، وزیر ھیلتھ اور ڈسٹرکٹ

کے متعلقہ افسران سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر نسیم ملاح کو فورن ھٹا کر کوئی ایماندار

انچارج مقرر کیا جائے تاکہ آنے والے مریضون کو مشکلات درپیش نہ آئے۔ 

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی