نوان آباد میں جعفریہ ملت تنظیم اصغریہ تنظیم اور انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے فلسطین کی حمایت میں ریلی نکالی گئی

                                  احتجاج میں شریک لوگوں نے اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی


جس میں قرم الشیخ و سنی جماعت کے علماء کرام اور مختلف تنظیموں کے قائدین نے شرکت کی۔رہنماؤں میں گل محمد حیدری، مولانا تنویر حسین شاہ، تعلقہ صدر تحریک جعفریہ میر اکبر لسکانی، مولوی زوار حسین لسکانی اور دیگر نے کہا کہ ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیل۔کتے معصوم بچوں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں۔

  فلسطینی بچیوں کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں۔ہم بچیوں کی عزتوں کو پامال کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

رہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں۔

  پاکستان کے ریاستی اداروں سے گزارش ہے کہ اسرائیل کے بے لگام گھوڑے کو لگام دیں اگر اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا اور پاکستان کے ادارے ایکشن نہیں لیتے۔

  ہم پاکستان میں پرامن احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے اور فلسطین میں اپنے مسلمان بھائیوں کی بھرپور حمایت کریں گے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان