رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر، صدر نے منظوری دیدی

 اسلام آباد: (میڈیازا نیوز) سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا۔


صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعیناتی کی منظوری دیدی۔

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا، صدر مملکت نے رانا ثناء اللہ کی تعیناتی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔


میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں  

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے

محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں شکست کی وجہ بتادی

غصہ ، جھنجلاہٹ ، بات بات پر سر پکڑ کر بیٹھ جانا،، چیخنا چلانا ، آخر کیا ہے یہ سب ؟