ایرانی صدر کے ہمراہ خاتون اول اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے،نور خان ایئربیس پر ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا
ایرانی صدر پاکستانی ہم منصب،وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے،دس کے قریب معاہدوں یا مفاہمت کی یاداشتوں پر دستخط متوقع ہیں، علاقائی اور عالمی پیش رفت اور دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے دوطرفہ تعاون پر بھی بات ہوگی، ایرانی صدر منگل کو کراچی بھی جائیں گے اور لاہور کا دورہ بھی کریں
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں
