بدین: کورونا کے دوران سندھ حکومت کی طرف سے بھرتی کیے گئے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف بھوک ہڑتال

   بدین: کورونا کے دوران سندھ حکومت کی طرف سے بھرتی کیے گئے 75 ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف بھوک ہڑتال

         بدین: فیاض قمبرانی، عبدالقادر میمن خلیل شیخ اور دیگر نے کورونا کے دوران سندھ حکومت کی طرف سے بھرتی کیے گئے بدین کے 75 ملازمین کو 14 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف اعوان صحافت کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کی۔ حکومت سندھ نے کورونا کے دوران 5 سے 17 سکیل تک ملازمین بھرتی کیے تھے جن میں سے محکمہ صحت کے مختلف مراکز میں کام کرنے والے 74 ملازمین کو گزشتہ 14 ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی جس کے باعث وہ ہڑتال پر جانے پر مجبور ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے سیکریٹری کی جانب سے تنخواہ ریلیز لیٹر جاری کرنے کے باوجود انہیں تنخواہیں جاری نہیں کی جاسکیں۔ اسے عید سے پہلے ریلیز کیا جائے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی