پاکستانی اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا

                                                          اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گر کر زخمی ہوئیں


پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا بازو ٹوٹ گیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گر پڑیں جس سے بازو پر شدید چوٹ آئی اور ایکسرے کروانے پر معلوم ہواکہ ہڈی کو گہری ضرب پہنچی ہے اور فریکچر ہواہے ۔اداکارہ میرا کا کہناتھا کہ ڈاکٹرز نے 10 روز کیلئے آرام کا مشورہ دیاہے ۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی