غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

  پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 535,940 تک پہنچ چکی


اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کلتعداد 535,940 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری  ہے

03 اپریل سے 13 اپریل تک 8581 افغان شہریوں میں 3127 مرد، 1972 خواتین اور  3482 بچے اپنے ملک چلے گئے

افغانستان روانگی کے لیے 287گاڑیوں میں 310 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں  لائی گئی ہے۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان