بدین : شہر کھورواہ کے گاؤں نورل ڈیتھو کی خواتین نے ایوان صحافت کے سامنے دھرنا
بدین کے شہر کھورواہ کے گاؤں نورل ڈیتھو کی رہائشی خواتین نے ایوان صحافت کے سامنے دھرنا اور بھوک ہڑتال
میڈیازا نیوزسے بات کرتےہوے ذلیخاں ڈیتھو، ذاھدہ ملاح ابراهيم ڈیتھو نے کہا ہے کہ 25 اپریل کو رات کے اندھیرے میں دیوان کشو مل کی جانب سے مسلح افراد حسین بخش مری واحد ٻخش مری نے اسلحے کے زور پر گھروں. میں داخل ہو کر گھروں کو آگ لگا دی. خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ہمارے دو بچے 11سالا صائمہ ڈیتھو اور ایک بچہ ریاض ڈیتھو کو اغوا کر لے اور اب انہوں نے چھوٹی ایف آئی آر بھی ہم پر درج کراکر ہمارے لوگوں کو گرفتار کروا کر. جیل بھیج دیا ہے اور کئی ایراضی زمین پر قبضہ کر لیا ہے اور بے دخل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے. انہوں نے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ کھورواہ پولیس بھی ان سے ملی ہوئی ہے جو رشوت کے عیوض ہمارے لوگوں پر مقدمے درج کررہی ہے
انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ آیی سندھ ڈی آئی جی سندھ اور ایس ایس پی بدین سے اپیل کی ہے کہ بچوں کو فوری بازیاب کرا لیا جائے اور جھوٹے مقدمے ختم کئے جائیں
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں



تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں