مورو: (میڈیازانیوز) رفیق قائد ملت جعفریہ پاکستان مولانا جان محمد جعفری ونگانی کی دوسری برسی مناسبت مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوٸے مولانا سید اسد اقبال زیدی، مولانا وقار حیدری مہدوی، مولانا طالب حسین مطہری، مولانا مولا بخش ہالائی، مولانا ریاض حسین الحسینی، مولانا سید محسن علی نقوی، علامہ سید ناظر عباس تقوی، آیت اللہ سید علامہ رضی جعفر نقوی، علامہ خادم محمد حسين الحسينی، دوست علی ونگانی اور اکبر صدیقی نے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ مولانا جان محمد ونگانی نے اپنی تمام تر زندگی انسانذات کی خدمت اور دين اسلام کی تبلیغ ميں گذاری، آج ان کی برسی کے موقعے پر ان کو خراج تحسين پيش کرتے ہیں،
میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

