ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2ہزار 3سو روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ

 پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 2300 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ملک میں فی تولہ سونا 2300 روپے اضافے کے بعد 250400 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1972  روپے اضافے کے بعد 214678 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونےکی قیمت 196788  روپے ہو گئی،جبکہ عالمی بازارمیں سونا 25 ڈالر اضافے کے بعد 2439 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

میڈیازا نیوز ویڈیوز دیکھنے کہ لئے یہاں کلک کریں

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقائق کی جانچ کے ساتھ معتبر رپورٹنگ کسی چیلنج سے کم نہیں۔

ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگیوں کے لئے خطرناک

تمباکو نوشی کا بڑھتا استعمال: نسلوں کی تباہی کا سامان